چارسدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بدھ کے روز چارسدہ میں ملزمان نے فائرنگ کرکے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد کو قتل کردیا۔ پولیس اہلکاروں میں ایس ایچ او بھی شامل ہے۔
پرنگ پولیس کے مطابق ایس ایچ او ایوب خان، کانسٹبل آکاز اور شاہ حسین نے فائرنگ کرنے والے ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا جو غیر قانونی اسلحہ لے کر جارہے تھے۔ تو ملزمان نے ان پر فائرنگ کردی۔ جس کی وجہ سے ایس ایچ او موقع پر جان بحق اور ساتھی پولیس اہلکار شدید زخمی ہوئے جنہیں ڈی ایچ کیو چارسدہ لے جایا گیا۔ بعد ازاں انہیں لیڈی ریڈنگ ہسپتال ریفر کیا گیا جہاں شاہ حسین بھی چل بسے۔

Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.