ہنسننا بھی ضروری ہے: مزیدار #لطیفے

ایک دیہاتی پہلی مرتبہ مشاعرے میں گیا۔
وہاں اُس سے کسی نے پوچھا:
آپ کا اسمِ شریف؟
دیہاتی گھبراتے ہوئے بولا: 
جناب اسمِ شریف تو مجھے یاد نہیں، اگر کہیں تو درود شریف سنا دیتا ہوں۔

😜⬇𓐍

ایک بچی نے پہلی بار فون پر اپنے والد کی
 آواز سنی تو پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی۔

ماں نے وجہ پوچھی تو بچی بولی: 
اب ابو ان سوراخوں سے کیسے باہر آئیں گے؟

😜⬇𓐍

ایک لڑکے نے ایک لاکھ کا پرندہ جو چالیس زبانیں 
بولتا تھا، اپنے دوست کو تحفے میں دیا۔

گلے روز لڑکے نے پوچھا: 
’’تحفہ کیسا لگا؟‘‘

دوست: ’’بہت ہی لذیذ۔‘‘





Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post