بھارت(ویب ڈیسک) بھارتی صوبے راجستھان کے علاقے سوائی مادھے پورمیں بس ندی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 23 افراد جان بحق ہوگئے۔ مرنے والوں میں خواتین، بچے اور مرد شامل تھے، جبکہ حادثہ میںدرجنوں افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں، بعض زخمیوں کی حالت نازم بتائی جاتی ہے۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
بس حادثے کا واقعہ آج بروز ہفتہ 23 دسمبر کو پیش آیا ہے۔ بس سوائی مادھے پور سے لالسوٹ جارہی تھی۔ حادثہ لالسوٹ میگا ہائی وے پر پیش آیا ہے۔ بس ٹرالر کو اورٹیک کرنے کی کوشش میں بے قابو ہوکر ندی جاگری۔ حادثے کی اطلاع پولیس اور دیگر ریسکیوٹیمین پہنچ گئیں۔

إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.