ہیروئن کے نشے کا عادی چترال کے علاقے گازین یارخون سے تعلق رکھنے والا یہ شخص (میربیاض) مدد کا طلب گار ہے: ویڈیو ملاحظہ کریں

ہیروئن کے نشے کا عادی چترال کے علاقے گازین یارخون سے تعلق رکھنے والا یہ شخص (میربیاض) مدد کا طلب گار ہے، ان کے پاس اس نشے کی لعنت سے نکلنے کے لئے علاج کے لئے پیسے نہیں ہیں مخیر حضرات سے اپیل کے کہ ان کی مدد کرکے ثواب دارین حاصل کریں۔

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post