چترال، کوغذی (ایم۔فاروق ٹائمز آف چترال) تفصیلات کے مطابق جمعہ کے دن کوغذی میں غواگئ اور ٹیوٹا جیب آپس میں ٹکراگئیں، جسکے نتیجے میں ایک شخص زخمی ھوا جسکو فوری طور پر آر۔ایج۔سی کوغزی پہنچادیا گیا ۔ وہاں اُسے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد فارغ کردیا گیا۔ واضح رہے کہ غواگئ میں وہ لوگ سوار تھے جو شادی کے سلسلے میں دروش سے استانگول جارہے تھے۔

Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.