چترالی طالبہ عابدہ خلیل کا اعزاز


پشاور (نمائندہ ٹائمزآف چترال) چترال اویر سے تعلق رکھنے والی پشاور یونیورسٹی شعبہ بی ایس سائیکالوجی کی سٹوڈنٹس عابدہ خلیل کو گزشتہ دن پشاور یونیورسٹی کے ایک بڑے تقریب میں سیشن دو ہزار چودہ کے لئے گولڈ میڈل سے نوازا گیا واضح رہے کہ  عابدہ خلیل کی تعیناتی سٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ میں بطور لیکچرر ہوگئی ہے عابدہ خلیل نے اپنی کامیابی کو اپنی انتھک محنت اساتذہ کی شفقت اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا۔



Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post