کراچی (نمائندہ) پاکسان پوسٹ نے پرنس کریم آغا خان کی امامت کی ڈئمنڈ جوبلی کے موقع پر 6 یادگاری اسٹمپس جاری کر دہئے ہیں۔ یہ اسٹمپس 10، 15 اور 20 روپے کے ہیں۔ ان اسٹمپس پر پرنس کریم اغاخان کے اداروں کی مخلتف سروسز کی تصاویر چھاپی گئیں ہیں، جیسے کہ بچوں کی ابتدائی تعلیم و تربیت، آغاخان ہسپتال، صاف پانی کی فراہمی، آغاخان میڈیکل سنٹر، ہنر سازی وغیرہ شامل ہیں۔

Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.