زینب کا قاتل عمران علی نقشبندی چائلڈ پرونو گرافی گروہ کا کارندہ ہے، جس کا سرپرست ایک حکومتی شخصیت ہے: اب تک کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز ضرور پڑھیں اور ویڈیو دیکھیں

زینب کا قاتل عمران علی نقشبندی چائلڈ پرونو گرافی گروہ کا کارندہ ہے، جس کا سرپرست ایک حکومتی شخصیت ہے۔ ملزم کے  40 بینک اکاؤنٹس ہیں جن میں بعض فارن کرنسی اکاؤنٹ ہیں: دل ہلا دینے والی انکشافات نیچے ویڈیو پلے کریں

عمران کے 80 بینک اکاونٹس ہیں، ان میں سے ایک اکاونٹ ایسا ہے جس میں 16 لاکھ یوروز کی ٹرانزیکشن ہوئی ہے۔ اور یہ وائلنٹ چائلد پرونو گرافی کے بہت بڑے گروہ کا ایک چھوٹا سا کارندہ ہے۔ اس کی جان کو خطرہ ہے اس کے پیچھے پاور فل شخصیات ہیں۔ ایک اعلیٰ حکومتی شخصیت ہے اس کا ایک دوست باہر سے سارا کام منیج کر رہے ہیں۔ جام اسلئے نہیں لے سکتا کہ جان کو خطرہ ہے۔ اور یہ حکومتی شخصیت ان آفس ہے۔ 





Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post