مبشرہ ناصر (موڑکہو) کے کیس میں پولیس نے ایف آئی آر درج کرلیا ہے ۔ ذرائع

چترال بونی (رپورٹ کریم اللہ) موڑکہو سے تعلق رکھنے والے مبشرہ ناصر کی موت پر ایف آئی آر درج کیا گیا ہے جبکہ
  شہزاد  عدالت میں جاکر ضمانت کرواچکے ہیں ۔ ذرائع سے حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق مبشرہ ناصر کی موت کے بعد ان کے والد کی  ناصر احمد  کی درخواست پر ان کے چچا ذات بھائی کے بیٹے شہزاد کے خلاف ایف آئی آر درج کیا گیا تھا جبکہ انہوں نے عدالت میں جاکر ضمانت حاصل کی ہے۔  ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ جن وقت مبشرہ کی موت کا واقعہ رونما ہوا ان دنوں مذکورہ ملزم شہزاد علاقہ میں موجودہی نہیں تھا اور نہ ہی ان کی موجودگی ثابت کی گئی ۔



Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post