گولین گول بجلی گھر سے بجلی نہ دیئے جانے پر عوام کا واپڈا کالونی کوغذی کے سامنے احتجاج
واپڈا کالونی کوغزی کے مین گیٹ کے سامنے کوغزی، برغزی کجو اور گولین کے عوام کی جانب سے واپڈا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہورہا ہے۔ واضح رہے کہ گولین گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی ٹیسٹنگ کے بعد بجلی چترال پائیں کو دی گئی اور ان علاقوں کو محروم رکھا گیا، حالانکہ بنیادی حق ان لوگوں کا ہے۔ رپورٹ ایم فاروم



Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.