غیر ملکی بچے سے بد فعلی کرنے والا قاری گرفتار
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے تھانہ کورال کے علاقے میں غیرملکی بچے سے بدفعلی کے الزام میں قاری کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ کورال میں جنسی حہوس کانشانہ بننے والے بارہ سالہ جبران نامی بچے کے والد نے درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ میرے بچوں کی شہریت فلپائنی ہے اور میں انہیں پاکستان میں دینی تعلیم کیلئے لایا تھا ۔
Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.