اسلام آباد میں کرکٹ کھیلتے ہوئے چترالی لڑکا گاڑی کے ٹکر سے جان بحق

اسلام آباد میں کرکٹ کھیلتے ہوئے چترالی لڑکا گاڑی کے ٹکر سے جان بحق


اسلام آباد (رپورٹ آصف کمال) اسلام آباد میں کرکٹ کھیلتے ہوئے چترالی لڑکا گاڑی کے ٹکر سے جان بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق شاکر کمال ولد شپیرخان اسلام آباد کے علاقے F-11/1 کے نظام روڈ پر 18 مارچ 2018 کو کرکٹ کھیلتے ہوئے گاڑی نمبر اے بی بی 828 کی ٹکر سے جان بحق ہوگیا تھا۔ متوفی کا تعلق تحصیل مستوج کے علاقے بریپ سے تھا۔





Previous Post Next Post