جوبلی لائف کی جانب سے کراچی کنگ کے جوڈینلے کو جوبلی انشورنس بیسٹ بیٹسمین کا ایوارڈ

جوبلی لائف کی جانب سے کراچی کنگ کے جوڈینلے کو جوبلی انشورنس بیسٹ بیٹسمین کا ایوارڈ

جوبلی لائف کے گروپ ہیڈ ریٹیل ڈسٹری بیوشن فرحان فریدی پی ایس ایل میں ملتان سلطان کے خلاف فتح پر کراچی کنگز کے جو ڈینلے کو بہترین کارکردگی پر جوبلی انشورنس بیسٹ بیٹسمین کا ایوارڈ پیش کررہے ہیں۔

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post