دروش بار کے جنرل سیکریٹیری ایڈوکیٹ تاج الدین انتقال کر گئے

دروش بار کے جنرل سیکریٹیری ایڈوکیٹ تاج الدین انتقال کر گئے


چترال (نمائندہ ٹائمزآف چترال) نوجوان قانون دان ایڈوکیٹ تاج الدین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے  ہیں۔ ایڈوکیٹ تاج دروش بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب جنرل سیکریٹیری تھے۔ تاج الدین کو اتور کے روز دل کا دورہ پڑا جو جالیوا ثابت ہوا۔ ان کی نماز جنازہ 2 اپریل 10 بجے دروش میں ہوگی۔



Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post