چترال کے مایہ ناز گلوکار، منصوب علی شباب کے والد گرامی انتقال کر گئے
ان للہ و ان الیہ راجعون
چترال کے مایہ ناز گلوکار منصور علی شباب کے والد محترم جوانی خان بقضائے الٰہی انتقال کر گئے۔ مرحوم کی عمر 92 سال تھی۔ مرحوم چترال چترال سکاؤٹ کے ریٹائرڈ تھے اور نیشنل بینک اور پولیس میں بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔
ٹائمز آف چترال منصور علی شباب اور تمام اہل خانہ دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہے۔ اور دعاگو ہے کہ اللہ مرحوم کو جنت فردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.