MrJazsohanisharma

چترال کے معروف و مشہور گلوکار منصور علی شباب چند منتخب گانے: گانوں سے محظوظ ہونے کے لئے لنک پر جائیں

چترال کے معروف و مشہور گلوکار منصور علی شباب چند 
منتخب گانے: گانوں سے محظوظ ہونے کے لئے لنک پر جائیں

چترال کے معروف و مشہور گلوکار منصور علی شباب چند 
منتخب گانے: گانوں سے محظوظ ہونے کے لئے لنک پر جائیں  







1 Comments

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

  1. امان کی تاریخی غزل۔
    امان کون تھا
    امان کا والد علی مردان ویخان کا بادشاہ تھا اس وقت جب انگریزوں نے متر علی مردان پر ظلم کیا تو علی مردان کا بیٹا امان نے اپنے چچا زاد بھائی گل کو ساتھ لے کر چترال میں گل کی بہن کے گھر آگئے گل کی بہن کی شادی چترال بادشاہ کے بیٹے سے ہوئی تھی اور کچھ عرصہ بعد وہاں سے غزر پھنڈر پہنچ گئے اور پھنڈر کی ایک لڑکی خوش بیگم امان کو اچھی لگی امان کے عشق کا آغاز وہاں سے شروع ہوگیا۔امان نے خوش بیگم کے عشق میں یہ غزل لکھی ہے ۔

    خوش بیگم غرزیکان جور غزرو قلاہور بازارے۔

    یہ گانا اس وقت سے مہشور ہے ۔
    یہ گانا آپ سنیں گے تو آپ کو اندازہ ہوگا۔بہر حال امان اور گل پھنڈر سے یاسین آگئے ۔ یاسین متر کے گھر رہائش پذیر ہوئے ۔ کیونکہ امان کے والد بھی متر ویخان تھے اسی وساطت سے وہ یاسین کے متر کے پاس ہی رہتے تھے۔یاسین میں کچھ عرصے بعد امان اشکومن دایئن متر کے پاس چلا گیا ۔وہاں جاکر امان نے اپنی معشوقہ خوش بیگم کے بارے میں دائین میتر سے بات کی تو دایئن کے متر نے ان کی شادی کراکے امان کو زاتی گھر بھی دیدیا اور امان نے اپنی زندگی دایئن میں ہی گزاری آمان کا مزار بھی دائین میں ہے سنا ہے آمان کا خاندان ابھی بھی دایئن میں آباد ہے ۔
    گل کے بارے کہا جاتا ہے کہ گل نے شادی نہیں کی ۔اور گل کا مزار یاسین براندس میں ہے۔

    ReplyDelete

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post