وزیرخارجہ پاکستان، خواجہ آصف تاحیات نا اہل ہوگئے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ دے دیا
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے وزیر خارجہ خواجہ آصف کو تاحیات نااہل قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل تین رکنی لارجر بینچ نے فیصلہ سناتے ہوئے وزیر خارجہ خواجہ آصف کو نااہل قرار دے دیا۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ خواجہ آصف کو آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہل کیا گیا، وہ 2013 کا الیکشن بھی نہیں لڑ سکتے تھے۔

إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.