نماز کے درمیان، سجدے میں موت واقع ہوئی

نماز کے درمیان، سجدے میں موت واقع ہوئی

اردن کی ایک مسجد میں دوران نماز ایک شخص کو موت واقع ہوئی۔ سوشل میڈیا پر وائر ہونے والی ویڈیو مٰں دکھایا گیا ہے کہ ایک شخص نماز پڑھتے ہوئے سجدے میں جاتا ہے لیکن واپس اٹھ نہیں پاتا ۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جورڈن کے اغور ریجن کی ایک مسجد میں پیش آیا ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں یہ شخص سجدے میں جاتا ہے لیکن نماز ختم ہونے تک اٹھتا نہیں، سلام پھیرنے کے بعد ان کے دونوں جانب کھڑے دو اشخاص انہیں اٹھانے کی کوشش کررہے ہیں




Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم