چترال (مانیٹرنگ ڈیسک) چترال جغور سے تعلق رکھنے والا نوجوان نادانستہ گولی چل جانے سے جان بحق ہوگیا۔ تفصیلا ت کے مطابق جغور کا رہائشی فوادعزیز ولد عزیز بیگ بندوق ہمراہ لئے کھیتوں میں کام کررہا تھا، اچانک کوئی چیز لگ کے بندوق چل گئی اور گولیاں نوجوان کو لگیں جس سے وہ شدید زخمی ہوا، فوری ہسپتال پہنچا دیا گیا تاہم وہ جان بر نہ ہوئے۔ نوجوان کی عمر 24 برس تھی۔

Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.