جاوید ہاشمی زہر اگلنے لگا : پاک فوج پرغصہ، کہا کہ 5 سال سے نواز شریف کے پیچھے پڑے ہیں

جاوید ہاشمی زہر اگلنے لگا :  پاک فوج پرغصہ، کہا کہ 5 سال سے نواز شریف کے پیچھے پڑے ہیں ، انہوں نے ملک تباہ کر دیا پھر کہتے ہیں ہم مالک ہیں ، ہمارے پیسوں پر نوکری کرتے ہیں،ہمیں ہی آنکھیں دکھاتے ہیں فوج کو سر جھکانا ہو گا


Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post