مزے مزے کے #لطیفے کیونکہ مسکرانا بھی ضروری ہے ☺

آئن اسٹائن سفر کرتے ہوئے بھوک لگنے پر کھانے کے کیبن میں پہنچا۔
مینو پیش کیا گیاتو اس وقت اس کے پاس عینک نہیں تھی۔ بہت کوشش کے باوجود بھی جب وہ مینونہ پڑھ سکا تو اس نے بیرے سے مینو پڑھنے کے لئے کہاتو بیرے نے فوراً جواب دیا: 

’’معاف کیجئے گا،میں بھی آپ کی طرح ان پڑھ ہوں۔‘‘

________☺_______

ڈاکٹر (مریض سے): ’’آپ کی ٹانگ کافی سوجی ہوئی ہے، لیکن پریشانی کی کوئی بات نہیں‘‘۔ 

’’اگر آپ کی ٹانگ سوجی ہوئی ہوتی تو میرے لئے بھی پریشانی کی کوئی بات نہیں ہوتی‘‘۔ 

مریض نے غصے سے جواب دیا‘‘۔

________☺_______


مریض: ’’میں ہر بات بھول جاتا ہوں‘‘۔ 
ڈاکٹر: تب پھر پہلے میری فیس ادا کریں‘‘۔ 
مریض: ’’لیکن پہلے یہ تو بتائیے، آپ ہیں کون؟‘‘

________☺_______


اسلم (چلا کر اپنے پڑوسی سے) چچاجان دوڑ کر آئیں میرے بھائی کو چار آدمی مار رہے ہیں‘‘۔ 
پڑوسی: ’’کیا چار آدمی کم ہیں جو تم مجھے بلا رہے ہو‘‘

________☺_______





Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم