اوسیک کے متاثرین سیلاب میں امدای اشیاء کی تقسیم


چترال (نمائندہ ٹی او سی)  ضلعی نائب ناظم"ضلعی ناظم عمومی ضلع چترال "ناظم شندور ویلفئیر ٹرسٹ ضلع چترال مولانا عبدالشکور نے مولانا انعام الحق قاری جمال ناصر مفتی فہیم رضا مولاناشہباز مولانابشیر اکبر حافظ شفیع اللہ مولانا اسماعیل اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ اوسیک متاثرین میں امدادی اشیاء تقسیم کئیے۔  امدادی اشیاء میں اٹا 'چاول' گھی "''چینی چائے کی پتی شامل تھیں۔ " فی گھرانہ پانچ آئٹم" تقسیم کئیے۔  متاثرین سیلاب زدگان شندور ویلفئیر ٹرسٹ چترال کے زمہ دارن قاری حبیب الرحمن مفتی عبداللہ مولانا شیر محمد  عبدالغفور وغیرہ کاشکریہ کیا۔  جو کراچی میں ہوتے ہوئے ہر مشکل وقت میں چترالی عوام کے ساتھ بھر پور تعاؤن کرتے ہیں۔  انہوں نے امدادی سامان لیکر آنے والے تمام علماء کرام کا بھی شکریہ ادا کیا






Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post