وقت دوست اور رشتے یہ وہ چیزیں ہیں جو ہمیں مفت میںملتی ہیں مگر ان کی قیمت کا تب پتہ چلتا ہے جب یہ کہیں کھو جاتی ہیں۔
⇲✿✿✿⇱
سو دوستوں سے بہتر وہ اِک دُشمن ہے جو دل میں نفرت تو رکھتا ہے لیکن منافقت نہیں رکھتا۔
⇲✿✿✿⇱
اتنظار کرنے والوں کو صرف اُتنا ہی ملتا ہے جتنا کوشش کرنے والوں بچ جاتا ہے۔
⇲✿✿✿⇱
جس طرح جسم کو بیماری کی موجودگی میں کھانے کی لذت حاصل نہیںہوتی اُسی طرح گناہوں کی موجودگی میں دل کو عبادت کی لذت نصیب نہیں ہوتی۔
⇲✿✿✿⇱

شکریہ جی 🙂
ReplyDeletePost a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.