پاکستانی کپتان سرفراز احمد پر بین الاقوامی کرکٹ کے دروازے بند ہونے والے ہیں، نسل پرستانہ جملے دنیا نے سن لی

پاکستانی کپتان سرفراز احمد پر بین الاقوامی کرکٹ کے دروازے بند ہونے والے ہیں، نسل پرستانہ جملے دنیا نے سن لی



ڈربن (ٹائمزآف چترال نیوز ڈیسک) پاکستانی کپتان سرفراز احمد پر بین الاقوامی کرکٹ کے دروازے بند ہونے والے ہیں، نسل پرستانہ جملے دنیا نے سن لی۔  سرفراز احمد پر بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے پر پابندی لگنے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے جنوبی افریقہ کیخلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں پروٹیز کے بلے باز پہلک وایو کو نسل پرستانہ جملے کستے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔ تفصیلات کے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد پر بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے پر پابندی لگنے کا خدشہ ہے۔

قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد جنوبی افریقہ کیخلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں نسل پرستانہ جملے بازی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔ میچ کے دوران سرفراز احمد نے جنوبی افریقی بلے باز پہلک وایو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ:-

"ابے کالے تیری امی آج کہاں بیٹھی ہوئی ہیں"۔ 

آئی سی سی کے قوانین کے تحت ایسی جملے بازی نسل پرستانہ قرار دی جاتی ہے اور ایسا کرنے والے کرکٹر کو سخت سے سخت سزا دی جاتی ہے۔



Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post