چترال سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں برف باری، مواصلاتی نظام متاثر: تصویروں چرون اویر کے لوگ اپنی مدد آپ کے تحت رابطہ سڑک برف ہٹا کر بحال کر رہے ہیں
پاکستان کے شمالی علاقوں میں جہاں شدید برف باری نے سیاحوں کے لئے موسم سرما کا مزہ دوبالا کردیا ہے وہاں مقامی زندگیوں کے لڑے مشکلات میں بھی اضافہ کردیا ہے۔ نالے اور پائپ لائنیں جم گئی ہیں جسے پاانی کا مسئلہ درپیش آگیا ہے۔ بعض علاقوں میں رابطہ سڑکیوں بند ہونے سے آمدرفت بند ہے۔ سب سے زیادہ برف باری سکردو، مالم جبہ، کالام ، مری اور چترال میں پڑی ہے۔ شدہد برف باری سے بعض علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کی بھی خبریں ہیں۔
زیر نظر تصویر میں چرون اویر کے لوگ اپنی مدد آپ کے تحت رابطہ سڑک برف ہٹا کر بحال کر رہے ہیں۔
تصاویر علی چترال
اس تصویر چترال کے گاؤں ریشن میں برف باری کا منظر دیکھا جاسکتا ہے۔
تصاویر مشاہد حسین





Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.