ملک کے شمالی حصوں شدید باشیں: مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد جان بحق 2 زخمی

ملک کے شمالی حصوں شدید باشیں: مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد جان بحق 2 زخمی 



دیر (نیوز ڈیسک) ملک کے شمالی حصوں میں حالیہ برف باری سے زندگی مفلوج ہوکر رہ گئ ہے۔ مخلتلف حادثات میں اموات بھی ہوئیں ہیں۔ ادھر دیر بالا کے علاقے کارو دارا میں بھاری بارشوں کی وجہ سے مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد ملبے تلے دب کر جان بحق ہوئے ہیں جبکہ 2 زخمی ہیں۔ زخمیوں کو تیمرگرہ ہسپتال لے جایا گیا ہے۔ 


Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post