پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک اور پشتو گلوکارہ قتل، گلالئی جان کو قتل کردیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پشتو زبان کی مشہور گلوکارہ (گلالئی جان) کو قتل کردیا گیا ہے۔ عوام اور شوبز سے جڑے لوگوں کا مطالبہ ہے کہ اس واقعے میں ملوث افراد کے خلاف تحقیقات شروع کروئی جائیں اور قاتلوں کو قرار واقعی سزا دی جائے۔

Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.