بھارت کی جانب سے ایل او سی کی خلاف، وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا ہنگامی اجلاس شروع

بھارت کی جانب سے ایل او سی کی خلاف،  وزیراعظم عمران خان  کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا ہنگامی اجلاس شروع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی طیاروں کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا ہنگامی اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ اجلاس میں عسکری قیادت، وزیر خارجہ، وزیر دفاع شریک ہیں۔ اجلاس میں وزیر خارجہ کی جانب سے بھارتی طیاروں کی دراندازی کے بعد کی صورتحال پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔ عسکری قیادت نے کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اپنی تیاریوں سے آگاہ کیا۔






Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم