شہباز شریف کی ایل او سی کی خلاف ورزی پر ٹویٹ: بھارت نے اگر جنگ شروع کی تو نئی دہلی پر پاکستان کا پرچم لہرائے گا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے بھارتی حملے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے جنگ شروع کی تو نئی دہلی پر پاکستان کا پرچم لہرائے گا۔ بھارتی وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نریندرمودی خاکروبوں کے پاؤں دھونے سے بڑا کام بے گناہ انسانوں اورغریبوں کوجنگ کی بھٹی میں نہ دھکیل کر کرسکتے ہیں، مودی ایک طرف غریبوں کے پاؤں دھو رہے ہیں دوسری طرف نہتے کشمیریوں اور دیگر مسلمانوں کا خون بہا رہے ہیں۔ تحمل کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔
یہ بھی پڑھیں: بھارتی فضائیہ کے طیاروں کی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی، دراندازی کی کوشش ناکام، پاک فضایہ کی موثر جوابی کارروائی سے بھاگ گئے

إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.