چترالی موسیقی کا ایک باب بند ہوگیا، استاد تعلیم خان انتقال کر گئے

چترالی موسیقی کا ایک باب بند ہوگیا، استاد تعلیم خان انتقال کر گئے


چترال (ٹائمزآف چترال نیوز) چترالی موسیقی کا ایک باب بند ہوگیا، استاد تعلیم خان انتقال کر گئے ہیں۔ چترال کے سنیئر ترین موسیقار اور چترالی سرنائی کے بے تاج بادشاہ تعلیم خان انتقال کرگئے۔ تعلیم استاد سرنائی بجانے میں ایک مقام رکھتے تھے۔ انہیں ان کے مقامی قبرستان، واقع چترال، کوجو میں تدفین کیا گیا۔


Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post