گلگت بلتستان کی بیٹیوں کا ایک اور اعزاز-۔ سپیشل انٹرنیشنل اولمپیک مقابلوں میں گولڈ میڈیلز جیت کر پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کئے

گلگت  بلتستان کی بیٹیوں کا ایک اور اعزاز-۔ سپیشل انٹرنیشنل اولمپیک مقابلوں میں گولڈ میڈیلز جیت کر پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کئے



گلگت(آمیرنیاب)  ابوظہبی میں عالمی سپیشل اولمپک 2019 کے مقابلوں میں گلگت بلتستان کے دورافتادہ علاقہ چیپورسن گوجال ہنزہ سے تعلق رکھنے والے فرزانہ، صابینہ اور ناجیبہ نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے گولڈ اور سیلور میڈلز جیتنے میں کامیاب ہوئے۔  فرزانہ نے تیں گولڈ میڈلز،  لانگ جمپ، شورٹ پٹ اور دو سو میٹر ریس میں گولڈ میڈلز حاصل کیا۔  جبکہ ناجیبہ نے باسکٹ بال میں گولڈ میڈل اور صابینہ نے چار سو میٹر ریس میں سیلور میڈل جیتے میں کامیاب ہوگئے۔

پاکستان پہنچنے پر ہیروز کا شاندار استقبال کیا گیا۔اسلام اباد میں مقیم گلگت بلتستان کے کثیر تعداد میں لوگوں نے ائرپورٹ پر قابل فخر بیٹیوں کے استقبال کے لئے ائے  تھے۔





Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post