کراچی کے علاقے کورنگی مچھلیوں کے لئے بنائی گئی ٹینک میں گر کر 3 افراد جان بحق ہوئے ہیں، تینوں کا تعلق چترال سے ہے

کراچی کے علاقے کورنگی مچھلیوں کے لئے بنائی گئی ٹینک میں گر کر 3 افراد جان بحق ہوئے ہیں، تینوں کا تعلق چترال سے ہے

 کراچی (ٹائمزآف چترال نیوز) کراچی کے علاقے کورنگی میں مچھلیوں کے لئے بنائی گئی ٹینک میں گر کر 3 افراد جان بحق ہوئے ہیں، تینوں کا تعلق چترال سے ہے۔ تینوں افراد کا تعقل چترال کے لوٹ کوہ کے مختلف علاقوں سے تھا۔ اوژور، ارکاری اور مومی سے تعلق رکھتے تھے۔ جاں بحق افراد کی شناخت اقبال الدین، درویش اورزربلی کے نام سے کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق واقعے میں 4 افراد جان بحق ہوئے ہیں تاہم چوتھے شخص کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

جان بحق افراد کی لاشیں جناح ہسپتال منتقل کردی گئیں۔ پولیس نے فیکٹری مالک کو گرفتار کر لیا ہے۔

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😪
ہماری دعا ہے کہ اللہ مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین صبر جمیل عطا فرمائے۔ 

1 Comments

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

  1. Great post sir.
    Keep the good work continue.
    One of the very useful blogs no doubt.

    ReplyDelete

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post