والدہ کے جنازے سے واپس آتے ہوئے 4 بھائی کزن سمیت کار حادثے میں جان بحق

والدہ کے جنازے سے واپس آتے ہوئے 4 بھائی کزن سمیت کار حادثے میں جان بحق


عراق (ویب ڈیسک) والدہ کے جنازے سے واپس آتے ہوئے 4 بھائی کار حادثے میں جان بحق ہوگئے ہیں۔ دلخراش واقعے میں ان کا کزن بھی جان بحق ہوا




۔ عراق کے مغربی شہر النصریا کے السید الواحد کے علاقے میں یہ واقعہ پیش آیا ہے۔ کار میں سار پانچوں افراد 4 سگے بھائی اور ان کا کزن کار حادثے میں موقع پر جان بحق ہوگئے۔ حادثے میں گاڑی بھی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم