لاہور ہائی کورٹ نے خادم حسین رضوی، افضل قادری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

لاہور ہائی کورٹ نے خادم حسین رضوی، افضل قادری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے خادم حسین رضوی، افضل قادری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ 
خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری کی ضمانت منظور کرتے ہوئے عدالت نے رہا کرنے کا حکم جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس قاسم علی خان اور جسٹس اسجد جاوید پرمشتمل دو رکنیبینچ نے کیس کی سماعت کی اور 10 مئی کو محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے پیر افضل قادری کی ضمانت 15 جولائی تک منظور کی تاہم دونوں رہنماؤں کو پانچ پانچ لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم بھی جاری کیا۔


Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم