چترال کے دور دراز وادی، وادی بروغل ميں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
چترال (نمائندہ ٹائمزآف چترال) چترال کے انتهاي دور اور پسماندە وادي بروغل مين چترال ٹاسک فورس کے زير ا هتمام فري ميڈ يکل کيمپ کا انعقاد کيا گيا جوکە مساءيل گرے اور سے محروم وادي کے عوام کے ليے کسي نعمت سے کم نە تهآ فري ميڈ يکل کيمپ سکاوٹس هسپتال چترال کے ڈاکٹر نے 55 مرد ،65، خواتين اور 50 سے زاءيد بچون کا معاءنے کيے اور فري دواءيان فراهم کي گيں ِ علاقے کے عوام نے چترال ٹاسک فورس کي اس زبردست کاوش پر چترال سکاوٹس کو خراج تحسين پيش کی۔

إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.