بجلی بھی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی، کتنی مہنگی ہوگی یہ پڑھیں

بجلی بھی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی، کتنی مہنگی ہوگی یہ پڑھیں



اسلام آباد (ویب ڈیسک) فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی55پیسے مہنگی کرنےکی منظوری دیدی گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا میں اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پرسماعت ہوئی، سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نےفی یونٹ بجلی57پیسے مہنگی کرنےکی درخواست دی تھی۔نیپرا نے فی یونٹ بجلی55پیسے مہنگی کرنےکی منظوری دے دی،نیپرا نے اپریل فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں بجلی55پیسے مہنگی کرنےکی منظوری دی،قیمتوں کا اطلاق لائف لائن،زرعی صارفین اورکے الیکٹرک پراطلاق نہیں ہوگا،صارفین سے اضافی رقم آئندہ ماہ کے بلوں میں وصول ہوگی۔صارفین پر 5 ارب 20کروڑ روپے کابوجھ پڑے

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

أحدث أقدم