چترال کے بالائی علا قے کے ایک، ہائی سکول شنگوش اویر میں حالیہ میٹرک کے امتحان میں رزلٹ زیرو رہا۔ 45 میں سے صرف ایک طالب علم کامیاب
چترال (گل حماد فاروقی) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ پشاورکی طرف سے اعلان کردہ حا لیہ نتائج کے مطا بق گورنمنٹ ہائی سکول شنگوش اویر کے نتا یج انتہایی ما یوس کن رہے ہیں، کل 54 طلبا میں سے صرف ایک طالب علم کامیاب ہو ا ہے۔ طلبا کی نا کا می کا ذمہ دار محکمہ تعلیم ضلع چترال ہے کیونکہ محکمہ تعلیم کے ضلعی افسران کو بار بار متعلقہ سکول کے طلبا کو درپیش ماسائل پر توجہ دلانے کے با وجود کوئی شنوائی نہیں ہوئی اور با لاآخر طلبا کا مستقبل داو پر ہی لگ گیا۔ متعلقہ ادارے سے گزارش ہے کہ انکوئری کرکے طلباء کے ناکامی کے وجوہات اور ذمہ دارون کے حلاف ایکشن لی جائے۔
علاقے کے ناظم حبیب الدین ڈسٹرکٹ ممبر وارڈ 24 و ضلعی ترجمان جمعیت علماء اسلام اپر چترال نے سرکاری سکول اوویر کی شرمناک حد تک نتیجہ پر نہایت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان اساتذہ کے خلاف کاروائی کا مطا لبہ کیا ہے۔

Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.