گلگت بلتستان: ضلع تانگیر ینگ ٹائلنٹیڈ کرکٹ ٹورنامنٹ تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا

گلگت بلتستان: ضلع تانگیر ینگ ٹائلنٹیڈ کرکٹ ٹورنامنٹ تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا



تانگیر(نزاکت بنگش ) گلی بالا اسسٹیڈیم میں شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ ینگ ٹائلنٹیڈ کا فائنل میچ شاہین Aاور دیامر Aکے درمیان کھیلا گیا۔ ٹورنامنٹ میں 
اسسٹنٹ کمشمر تانگیر اقبال جان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔سابقہ جنرل سکٹری تحریک انصاف محمد طاہر ایڈوکیٹ نے اسسٹنٹ کمشنر تانگیر اقبال جان کو روایتی تحائف بھی پیش کیا۔۔رنرٹیم دیامر Aکے ٹیم کپتان کو اسسٹنٹ کمشنر تانگیر اقبال جان نے ونر ٹیم کو نقدی دس ہزار اور رنر اپ ٹیم کے کپتان کو پانچ ہزار اور ٹورنامنٹ  منجمنٹ کو سات ہزار دیا۔ اس موقعے پر اسسٹنٹ کمشنر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایسی سرگرمیاں نوجوان کے ٹائلنٹ کو اجاگر کرتی ہے۔

 اگر ہمارے جوان ایسے ہی کوشش کرتے رہینگے تو ایک دن ملک کے نامور کھلاڑیوں کی طرح مقام اور نام کما سکتے ہیں، ٹورنامنٹ کے اختتامی تقریب میں ایس ایچ او جاوید اقبال شاہ نے بھی خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا


Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post