لطیفے ہی لطیفے : شوہر کو مخاطب کرتے ہوئے بیوی بولی ☺

شوہر کو مخاطب کرتے ہوئے بیوی بولی : اس بار جانوروں کے ڈاکٹر کو دکھاؤ تبھی آپ ٹھیک ہونگے۔
شوہر : وہ کیوں؟
۔
بیوی : روز صبح مرغے 🐓کی طرح جلدی اٹھ جاتے ہو، گھوڑے🐎 کی طرح بھاگ کر آفس چلے جاتے ہو ، گدھے🐃 کی طرح دن بھر کام کرتے ہو ،  بندر 🐒کی طرح باس کے اشارے پر ناچتے ہو،  گھر آ کر فیملی پر کتے🐈 کی طرح چلاتے ہو،  اور پھر بھینسے 🐄کی طرح سو جاتے ہو۔
۔
۔
۔
ایسے میں انسانوں کا ڈاکٹر کیا خاک تمہیں ٹھیک کرے گا۔۔؟؟



Previous Post Next Post