سی پی ای سی کے دوسرے مرحلے میں 1270 کلومیٹر لمبی شاہراہیں تعمیر کی جائیں گی، گلگت سے چترال اور ڈیرہ اسماعیل خان سے ژوب تک شاہراہیں تعمیر ہوں گی۔

سی پی ای سی کے دوسرے مرحلے میں 1270 کلومیٹر لمبی شاہراہیں تعمیر کی جائیں گی، گلگت سے چترال اور ڈیرہ اسماعیل خان سے ژوب تک شاہراہیں تعمیر ہوں گی۔


اسلام آباد (ٹائمزآف چترال نیوز) سی پی ای سی کے دوسرے مرحلے میں 1270 کلومیٹر لمبی شاہراہیں تعمیر کی جائیں گی اور گلگت سے چترال اور ڈیرہ اسماعیل خان سے ژوب تک شاہراہیں تعمیر ہوں گی۔

ذرائع کے مطابق سی پی ای سی اتھارٹی نے کہا ہے کہ راہداری منصوبے کی تکمیل کے راستے میں رکاوٹوں کو دور کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

سی پی ای سی اتھارٹی کے مطابق مغربی روٹ پر دوسرے مرحلے میں کام تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ گلگت سے چترال اور ڈیرہ اسماعیل خان سے ژوب تک شاہراہیں تعمیر ہوں گی۔

سی پی ای سی روزگار کے مواقع پیدا کرے گا اور معیشت ترقی کرے گی۔ چین معاشی ترقی اور غربت کے خاتمے کا ایک نمونہ ہے۔


Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post