چترال، گنگ میں گھر میں آگ لگ گئی، ریسکیو 1122 چترال نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھائی

چترال، گنگ میں گھر میں آگ لگ گئی، ریسکیو 1122 چترال نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھائی



چترال (نمائندہ) چترال کے مقام گنگ میں رحمت اللہ نامی شخص کے گھر آج صبح شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی اطلاع صبح 9 بجکر 20 منٹ کو دی گئی، ریسکیو 1122 چترال کو ملتے ہی ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز فائر وہیکلز کے ساتھ  Quick رسپانس دیتے ہوئے موقعے پر پہنچے، گھر پہ لگی آگ پہ قابو پالیا اور آس پاس کے گھروں کو متاثر ہونے سے بچا لیا۔




Previous Post Next Post