ایپل نے اپنے نئے iPhone Lineup فروخت کیلئے پیش کردئیے ہیں جوکہ ملک بھر میں دستیاب ہیں۔

ایپل نے اپنے نئے iPhone Lineup   فروخت کیلئے پیش کردئیے ہیں جوکہ ملک بھر میں دستیاب ہیں۔

اسلام آباد :  جدید ترین iPhone 11،  Pro iPhone 11  اور iPhone 11 Pro Max، Facetime 
کے ساتھ پورے پاکستان میں دستیاب ہیں جو اہم مقامات پر اسٹورز کے علاوہ آن لائن بھی خریدے جاسکتے ہیں۔
Appleکے نئے جدید ترین ماڈلز خوبصورت رنگوں، اسٹائل اور شان کے ساتھ پاکستان میں منفرد کنٹری کوڈ:  ZP/Aسے آراستہ ہیں تاکہ ہمارے صارفین کو یقینی طور پربالکل اصل اور مستند Appleپروڈکٹس حاصل ہوں۔اس کے علاوہ Appleنے   iPhone 11 
سیریز کے ساتھ تیز تر(A13 chipset)  کی خوبی کا اضافہ اور کیمرے کو اپ گریڈ بھی کیا ہے اور یہ پاکستان میں iPhone 11  کے چاہنے والوں کیلئے ایک بڑی خبر ہے جو ایسی نئی خوبیوں کا اانتظار کررہے تھے۔
نئی  iPhone   کے textured matte glass back اور پالش شدہ اسٹین لیس اسٹیل بینڈ، اس کے گلاس کو زیادہ پائیدار 
بناتا ہے جو چار دلکش رنگوں میں دستیاب ہے۔
iPhone 11 lineup  تما م جاز پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ کسٹمرز کیلئے  Jazz FREE 6GB Data Bundle (1GB/Month) کے ساتھ دستیاب ہے۔

پاکستان میں iPhone 11 series   کی قیمتیں:

iPhone11:
64 GB - PKR 173,499
128 GB - PKR 182,299
256 GB - PKR 200,999
iPhone 11 Pro:
64 GB - PKR 229,999
256 GB - PKR 258,499
512 GB - PKR 296,499
iPhone 11 Pro Max:
64 GB - PKR 248,499
256 GB - PKR 276,999
512 GB - PKR 315,499
۔ ۲ ۔
 اسٹورز میں دستیابی
آفیشیل پروڈکٹس،خصوصی طورپرQR Code Sealsکے ساتھ پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں Appleکے مجاز ری سیلرز اور Airlinkکمیونی کیشن لمیٹڈکی آؤٹ لیٹ پر دستیاب ہیں۔ Appleپروڈکٹس کے بارے میں تمام معلومات، دستیابی، قیمتیں اور پاکستان میں آفرز کے بار ے میں جاننے کیلئے ملاحظہ کریں:
www.istorepakistan.com



Previous Post Next Post