ٹیکنو موبائل کرکٹ سوپر سٹار چیلنج 2020 ، پی ایس ایل سے قبل تین بڑے شہروں میں آغاز ہوگا
پاکستان کے نامور موبائل برانڈ TECNO Mobile کی جانب سے ایک اور شاندار کیمپین کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ مشہور سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر خاصی مقبولیت کے بعد بڑے گیم کا بڑا کھلاڑی " کیمپین اب آف لائن صارفین کے لئے بھی متعارف کی جا رہی ہے۔
پاکستان میں کرکٹ کی مقبولیت کو مد نظر رکھتے ہوئے،اور کرکٹ کے سب سے بڑے میدان PSL کے سجنے سے پہلے،TECNO Mobile ملک کے 3 بڑے شہروں لاہور، کراچی ، اور اسلام آباد میں " بڑے گیم کا بڑا کھلاڑی " چیلنج کا آغاز کر نے جا رہا ہے۔
اس چیلنج کا انعقاد 3 یونیورسٹیوں میں کیا جائے گا۔ مذید معلومات کے لئے یونیورسٹی میں لگے TECNO T-Spot کو وزٹ کریں۔ اورحصہ لینے کے لئے رجسٹر کریں۔ یاد رہے کہ محض رجسٹر صارفین ہی اس چیلنج میں حصہ لے سکتے ہیں۔اور جیت سکتے ہیں ٹیکنو کی جانب سے شاندار انعامات اور اپنے پسندیدہ کھلاڑیوںسے ملنے کا موقع بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.