چترال کے لئے ایک اچھی خبر ؛ چترال سے تیسرے مشتبہ مریض حنیف اللہ کا ٹیسٹ نیگٹیو آیا۔ ابھی تک چترال کورونا فری ڈسٹرکٹ

چترال سے تیسرے مشتبہ مریض  حنیف اللہ کا ٹیسٹ نیگٹیو آیا۔ ابھی تک چترال کورونا فری ڈسٹرکٹ

چترال (گل حماد فاروقی) چترال سے کورونا کے تیسرے  مشتبہ مریض جسے پشاور لے گیا تھا اس کا ٹیسٹ بھی نیگٹیو آیا۔ حنیف اللہ کے چا چا سابق کونسلر اقبال مراد نے  ہمارے نمائندے کو بتایا کہ  حنیف اللہ کو شک کے  بنیاد پر پشاور لے گئے تھے جہاں  اس کا ٹیسٹ کیا گیا اور خوش قسمتی سے اس کا رزلٹ نیگٹیو آیا یعنی اس میں کورونا وائریس موجود نہیں ہے۔ تاہم چترال کے لوگ اب بھی پریشان ہیں کیونکہ ضلع دیر بالا جو چترال کا پڑوسی ضلع ہے وہاں کورونا کے دو مریض  پازیٹیو آچکے ہیں جس کی وجہ سے چترال کو بھی حطرہ ہے اور چترال میں ابھی تک کورونا وائریس کی  سکینر، لیبارٹی یا ونٹی لیٹر تک نہیں ہے۔



Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post