جس کا ڈر تھا وہی ہوا، کراچی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

جس کا ڈر تھا وہی ہوا، کراچی میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق



کراچی (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عوام کو وڈیو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ مجھے جس چیز کا ڈر تھا آج افسوس کے ساتھ وہ ہی ہوگیا، ایک ہی خاندان کے 7 افراد میں کورونا ظاہر ہوا ہے، ضلع سینٹرل کراچی کی کچی آبادی میں فیملی کا سربراہ باہر سے وائرس لیکر گھر گیا، اس کے پورے خاندان بشمول ایک سال کا بیٹا اور 6 سال کی بیٹی میں تصدیق ہوئی ہے۔


Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post