MrJazsohanisharma

چترال کھوت کا خوبصورت نظارہ ، زیر نظر تصاویر ستمبر میں لی گئی ہیں، ساری تصاویر دیکھنے کے لنک کھولیں۔

چترال کھوت کا خوبصورت نظارہ ، زیر نظر تصاویر ستمبر میں لی گئی ہیں، ساری تصاویر دیکھنے کے لنک کھولیں۔

کھوت ویلی پاکستان صوبہ خیبر پختونخواہ  کے ضلع اپر چترال میں ہندوکش سلسلے میں آباد ایک خوبصورت وادی ہے۔ اس کا مرکزی قصبہ کھوت ہے اور یہاں کھوار زبان بولی ہے۔ اس کا رقبہ 168 سکوائر کلومیٹر پر محیط ہے۔ سطح سمندر سے یہ وادی 9930 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔

تصاویر: افسرخان 

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post