حال ہی میں ابو ظہبی سے اپنے وطن پاکستان آنے والے 100 پاکستانیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
منگل 28 اپریل کو ابو ظہبی سے آنے والی غیر ملکی پرواز ای وائے321 پر200 سےزائد پاکستانیوں کو واپس لایا گیا جن کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔
بذریعہ ای وائے321 آنے والے 100 پاکستانیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ ایئرپورٹ پر مسافروں کی جدید آٹومیٹک سکینر سے سکریننگ کی گئی۔محکمہ صحت نے متاثرہ مسافروں کو قرنطینہ منتقل کردیا۔
قرنطینہ میں مسافروں کے خون کے نمونے لے کر این آئی ایچ بھجوائے گئے، مسافروں کو فاطمہ جناح یونیورسٹی میں رکھا گیا ہے۔
Post a Comment
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.