ٹیکنو موبائل کی جانب سے COVID19 آگاہی مہم آغاز، ٹک ٹاک پر مہوش حیات نے مہم متعارف کرائی

ٹیکنو موبائل کی جانب سے COVID19 آگاہی مہم آغاز، ٹک ٹاک پر مہوش حیات نے مہم متعارف کرائی



پاکستان کے مشہور موبائل برانڈ TECNO MOBILE   کی جانب سے COVID19   آگاہی مہم متعارف کرا دی گئی ہے۔ اس مہم کا آغا ز ٹیکنو موبائل کی Brand Ambassador   مہوش حیات نے ٹک ٹاک پر کیا۔ اس کیمپین کا بنیادی مقصد عوام میں کروبا وائرس سے بچاو کے لئے احتیاطی تدابیروں کو فروغ دینا ہے۔ 

Brand Ambassador   مہوش حیات نے ٹک ٹاک پر  #ExpectMoreSafe  کے ٹائیٹل سے ایک ویڈیو اپلوڈ کر کے مہم کا آغا ز کیا، جس میں کرونا وائرس سے بچنے کے لئے ہاتھوں کو بار بار دھونے، سینیٹائزر کا باقائددگی سے استعما ل اور اپنے ارد گرد کے ماحول کو صاف رکھنے اور وائرس سے بچنے کے لئے ماسک پہننے کا پیغام دیا گیا ہے۔ ٹک ٹا ک فینز اور ٹیکنو صارفین تما م تر احتیاطی تدابیروں پر عمل کرنے کی ویڈیو بنا کر اس مہم میں حصہ لے سکتے ہیں۔ مذید معلومات کے لئے  ٹیکنو موبائل کا آفیشل فیس بک پیج وزٹ کریں۔ا ورحصہ لے کر ٹیکنو موبائل کی جانب سے شاندار Camon15  بطور تحفہ حاصل کریں۔

اس کیمپین کو متعارف کرانے پر ٹیکنو موبائل کے جنرل مینیجر Creek Ma کا  کہنا ہے کہ TikTok نوجوانوں میں آج کل سے سے ذیادہ مقبول ہونے والی ایپ  ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم نے اس آگاہی مہم کے لئے اس کا انتخاب کیا۔ ٹیکنوموبائل مشکل کی اس گھڑی میں عوام کے ساتھ ہے۔ہمیں خوشی ہے کہ ہم نے COVID19 سے بچاو کے لئے آگاہی مہم کا اغاز کیا۔ 


Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post