سی ایس ایس کولیفیائی چار افسران کی خدمات اسلام آباد میں رکھی گئیں، ڈاکٹر ثانیہ حمید کا تعلق چترال سے ہے
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ڈاکٹر ثانیہ حمید اور مسز شیرینا اسد نے سنٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) کے امتحانات کو 2017 میں کوالیفائی کیا تھا اور ان کا تعلق 46 ویں کامن ٹریننگ پروگرام (سی ٹی پی) سے ہے۔ ڈاکٹر ثانیہ حمید کا تعلق #چترال ، خیبر پختون خوا (کے پی) سے ہے۔
پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس (پی اے ایس) کیمپس اور سول سروسز اکیڈمی (سی ایس اے) لاہور سے 42 ویں اسپیشلائزڈ ٹریننگ پروگرام (ایس ٹی پی) کی تکمیل کے بعد حکومت نے پی اے ایس کے چار افسران کی خدمات آئی سی ٹی ایڈمنسٹریشن کے اسسٹنٹ کمشنرز انڈر- ٹریننگ (AC-UTs) کے تحت رکھ لیا ہے۔
انیل سعید ، رانا موسیٰ طاہر ، ڈاکٹر ثانیہ حمید اور مسز شیرینا اسد نے سن 2017 میں سنٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) امتحانات کوالیفائی کیا تھا اور ان کا تعلق 46 ویں کامن ٹریننگ پروگرام (سی ٹی پی) سے ہے۔

إرسال تعليق
Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.