چترال ، اوی کے علاقے میراگرام میں گھر میں آگ لگ گئی، گھر کو شدید نقصان

چترال ، اوی  کے علاقے میراگرام میں گھر میں آگ لگ گئی، گھر کو شدید نقصان

ٹائمزآف چترال (نمائندہ افگان رضا)  چترال کے علاقے میراگرام میں شیر بابر خان کے  گھر میں آگ لگ گئی، گھر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ گھر میں آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔ واقعہ آج منگل کی صبح 9 بجے پیش آیا۔ فوکس کے رضا کر موقع پر پہنچ کر آگ بجھائی اور بجلی کی ترسیل منقطع کردی۔ جس کی بدولت گھر مکمل طور پر جلنے سے بچ گیا۔ آگ لگنے پر علاقے کے لوگ بھی جمع ہوگئے اور آگ بجھانے میں مدد کی۔ تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ 





مزید تصاویر فیس بک پیج پر ملاحظہ کریں

Post a Comment

Thank you for your valuable comments and opinion. Please have your comment on this post below.

Previous Post Next Post